فرحین خان نامی خاتون نے عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال کے ساتھ انوکھی گیم ڈال دی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے شوکت خانم ہسپتال میں غبن کرنے والی سابق ملازمہ فرحین خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی، ربیعہ باجوہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملزمہ کو 25 لاکھ روپے غبن کے مقدمے میں قصور وار قرار دیا، ملزمہ نے عبوری

ضمانت کا غلط استعمال کیا، ملزمہ ضمانت کی حق دار نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.