وزیراعظم عمران خان کے بیان پر سابقہ اہلیہ جمائمہ کا موقف آگیا

لندن(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے لباس سے متعلق پر بیان تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے انٹرویو میں ایک بار پھر غلط قسم کے واقعات کی ایک وجہ خواتین کے لباس کو قرار دیدیا جس پر سوشل میڈیا پر

پھر سے پرانی بحث کا آغاز ہوگیا۔اس موقع پر جمائما خان نے بھی پھر سے اپنی 8 اپریل کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے سعودی عرب میں قیام کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ برسوں پہلے سعودی عرب میں تھی تو عبایا اور نقاب پہنی بزرگ خاتون سے ملاقات ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.