
چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان والوں کو خوشخبری سنا دی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان پیکیج سے 70 سالہ محرومیاں دور ہوں گی،6سو ارب سے گوادر میں3سو میگا واٹ پاور پراجیکٹ پر کام جاری،16 نئے ڈیمز شروع کیے گئے ، وزیر اعظم عمران کی ہدایت پر
600 ارب روپے سے زائد پر مشتمل جنوبی بلوچستان پیکیجʼ تشکیل دیا ہے جو خطے کی محرومیوں اور دیگر مسائل کو دور کریگا۔
Leave a Reply