جنت مرزا کا پالیسی سازوں کو زبردست مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹک ٹاک کو مانیٹر کرنے والی ٹیم ہونی چاہیے جوہر ویڈیو کو پوسٹ ہونے سے قبل دیکھے اور جو معیاری ہو اسے نشر ہونے دے،اس طرح ٹیلنٹ کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، مستقل بنیادوں پر پابندی غلط، باقاعدہ ضابطہ اخلاق کے بعد ویڈیوز کو نشر ہونے دینا چاہیے۔

ان خیالات کا اظہار ٹک ٹاک سٹارجنت مرزا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں توخود چاہ رہی تھی کہ پاکستان میں اس پر پابندی لگے تاہم یہ پابندی مستقل بنیادوں پر نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.