پنجاب کے بعد وفاق نے بھی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سرکاری ملازمین کےلیے اچھی خبر سامنے آگئی، انہیں ماہ جولائی میں دوسری تنخواہ بھی ملے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید قربان سے قبل ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کے حوالے سے ہدایت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کی جائیں گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.