عیدالاضحیٰ پر 9 چھٹیاں : شہریوں کا دل خوش کردینے والی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) عید الاضحیٰ پر ملازمین 9 تعطیلات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں مقیم پردیسی عیدالاضحیٰ اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے 17 جولائی بروز ہفتے کو اپنے آبائی علاقوں میں جانب روانہ ہو جائیں گے۔ 18 جولائی کو اتوار کی چھٹی 20 جولائی کو حج کی چھٹی، 21، 22 اور 23 جولائی

کو عید کی چھٹیاں جبکہ 24 اور 25 جولائی کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہونگی اس طرح شہری 17 جولائی سے 25 جولائی تک عید کی تعطیلات کر سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.