بریکنگ نیوز: گورنر بلوچستان نے استعفیٰ دے دیا ، وجہ کیا بنی ؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر بلوچستان نے استعفی صدر مملکت کو بھجوادیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ امان اللّٰہ یاسین زئی نے اپنے تحریری استعفے میں مستعفی ہونے کی

وجوہات درج نہیں کی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.