مقدمہ درج ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نوجوان کو نازیبا ویڈیوز بھیج کر تنگ کرنے کے الزام میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔وکلاء کے دلائل سننے اور پیش کیے جانے والے شواہد کی روشنی میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما تنویر الیاس پر نوجوان کو تنگ کرنے

کے الزام میں اندراج مقدمہ کیلئے خواجہ فہیم کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ وکیل عمران فیروز کے مطابق تنویر الیاس نے اپنے نمبر سے نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیجی اور چھیڑا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.