مزید تفصیلات آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے فیز فائیو میں مبینہ طور پر زندگی سے محروم کی جانے والی ماڈل نایاب کی رپورٹ آگئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق ماڈل نایاب کو کسی مجرم نے زندگی سے محروم کیا ملزم نے واردات کے بعد واقعہ کو غلط کاری کا رنگ دینے کی

کوشش کی، میت کو معاینے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نایاب بے جان حال میں گھر کے اندر فرش پر پڑی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نایاب دبئی سے کچھ عرصہ قبل ہی واپس آئی تھی، ماڈل نایاب کا کال ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے، فون تفصیلات پر قریبی دوستو ں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق نایاب کے گھر سے اس کا موبائل فون غائب تھا، مجرم فون ساتھ لے کر گھر کے عقب سے فرار ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.