اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی کمسن بیٹیوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ ڈانس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔اداکارہ اور ان کی دو بیٹیوں کی ڈانس کی یہ ویڈیو کسی عزیز کی مہنگی کی تقریب میں بنائی گئی ہے۔ ویڈیو میں تینوں ماں بیٹیوں کو اسرار کے گانے

“شکر ونڈاں رے” پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ڈانس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو پوسٹ ہونے کے چند ہی منٹ بعد تک اسے ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں جب کہ بہت سے تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.