ہے کوئی مائی کا لعل جو۔۔۔۔۔!! فواد چوہدری اپنے قد سے بڑا بول بول گئے

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم جغرافیے کے قیدی ہیں، ہمارے پاس چوائس نہیں، سوویت یونین نے افغانستان پر اٹیک ہم سے پوچھ نہیں کیا۔اسلام آباد میں تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ

لادن نے نیویارک میں ہم سے پوچھ کر نائن الیون نہیں کیا ۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ امریکا پچھلی بار افغانستان سے نکلا تو ہم سے پوچھا بھی نہیں اور مسائل ہمارے لیے چھوڑ گیا۔دوسری سانس میں فواد چودھری نے کہا کہ اس خطے میں کوئی مائی کا لعل نہیں کہ ہماری شمولیت کے بغیر فیصلے کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.