اس بار آزاد کشمیر الیکشن میں کیا اپ سیٹ ہونیوالا ہے ؟

مظفر آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ دھیرکوٹ سے جنہیں پہلے شکست نہیں ہوئی، انھیں اس بار شکست ہوگی۔دھیرکوٹ آزاد کشمیر کشمیر میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام کو مفت اور بہترین علاج فراہم کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ

ماضی میں ملک میں سیاحت پر توجہ نہیں دی گئی۔مراد سعید نے کہا کہ دھیرکوٹ سے جنہیں پہلے شکست نہیں ہوئی، انھیں اس بار شکست ہوگی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے مثالی اقدامات کریں گے۔انھوں نے کہا کہ کیا آج تک آپ کے علاقے میں کسی نے اسپتال بنایا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.