عمران خان کے ساتھ اس تصویر میں موجود ننھی بچی دراصل کون ہے ؟

لاہور(خصوصی رپورٹ ) یہ عمران خان کے ایام جوانی میں لندن میں کھینچی گئی ایک تصویر ہے جس میں وہ اپنے دوست نعیم الحق کے لندن والے فلیٹ میں موجود ہیں اور نعیم الحق کی بیٹی عمران خان سے آٹو گراف لے رہی ہیں ، نعیم الحق آج ہم میں نہیں ،

مرحوم وزیراعظم عمران خان کے پرانے دوست تھے جو بعد میں وہیں لندن میں عمران خان کے سیکرٹری بن گئے، سارے مالی معاملات کو وہی دیکھتے تھے ، پھر یہ ساتھ عمران خان کے وزیراعظم بننے تک جاری رہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.