پٹھانے خان مرحوم کی زندگی کا روگ کیا تھا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ایک مرتبہ میں نے پٹھانے خان سے کہا، سائیں اللہ نے آپ کو کیا نام، مقام دیا، دنیا میں کون سا ملک جہاں ’میڈا عشق وی توں‘ نہ سنا جاتا ہو، کوئی خواہش، پٹھانے خان نے لمبی سرد آہ بھری،

سگریٹ کا کش مارا، بولے ’’سائیں خواہش ہے کوئی مہینہ ایسا آئے کہ مجھے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے، سائیں میں گونگوں، بہروں، اندھوں کے سامنے ہاتھ پھیلا پھیلا، ان سے مانگ مانگ تھک گیا ہوں‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.