حریم شاہ آخر کس مشن پر ان دنوں ترکی میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ؟

انقرہ (ویہب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ترکی میں اپنی مصروفیات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔حریم شاہ ان دنوں ترکی میں ہیں، جہاں سے انہوں نے اپنی ایک میٹنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کچھ لوگوں کے ساتھ گفتگو میں مصروف ہیں۔ تاہم انہوں نے اس ویڈیو سے

متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔خیال رہے کہ حریم شاہ کی پچھلے دنوں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کے ساتھ شادی کا دعویٰ کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ ترکی کے دورے پر جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.