داؤد ابراہیم جوان اور صحت مند رہنے کے لیے کیا کرتا ہے ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم صحت مند رہنے کیلئے روزانہ بیڈ منٹن کھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ بھارت میں کامیابی کے اپنا نیٹ ورک بھی چلا رہا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ این سی بینے داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو گرفتار

کیا ہے جس سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ داؤد ابراہیم صحت مند ہے اور خود کو فٹ رکھنے کیلئے صبح کے وقت بیڈ منٹن کھیلتا ہے۔ این سی بی نے حال ہی میں ریاست مہاراشٹر سے ایسے سات افراد کو گرفتار کیا ہے جو ڈی کمپنی کے سائے تلے دھندہ کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.