روزانہ ادرک کا ایک ٹکڑا کھانے یا چائے میں ملا کر پینے کا کیا حیران کن فائدہ ہوتا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) ایک سائنسی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ادرک کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے ہر روز ادرک کے بڑے ٹکڑے کھانے کی ضرورت نہیں ہے ، بلکہ ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا جوس یا چائے میں شامل کرنے سے بھی جسم کو کئی فائدے پہنچ سکتے ہیں۔ادرک کھانے سے

صبح کی متلی کا احساس بھی کم ہونے میں بھی مدد ملتی ہے ، خاص طور پر پریگننٹ خواتین اور کیموتھراپی سے گزرنے والے افراد کیلئے ادرک روزانہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.