لندن کے ایک ریسٹورانٹ میں ایک شہری نے عابد شیر علی کو یہ طعنہ دیا تو پھر کیا ہوا ؟

لندن(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما عابد شیر علی لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں شہری کے ساتھ الجھ پڑے۔تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اہلخانہ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھارہے تھے کہ اس دوان ایک شہری کی جانب سے ان کو پاکستان میں لوٹ مار کا طعنہ دیا گیا جس پر وہ

بھڑک اٹھے اور مغلطات دینا شروع کردیں۔اس دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے وہ اس واقعہ کی فوٹیج بناتے رہے،فوٹیج میں شریف خاندان کی خواتین اور بچوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.