آزاد کشمیر الیکشن میں شرمناک شکست پر مریم نواز کا حیران کن رد عمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن میں پولنگ مکمل ہو نے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ا کے مطابق تحریک انصاف بازی پلٹ چکی ہے اس صورتحال پر (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’رزلٹ روک دیئے گئے ہیں‘۔

مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ رزلٹ روک دیئے گئے ہیں ،جبکہ یہی الزام وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھی عائد کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.