سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت اب کیسی ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت سنبھل گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پیر کو جسٹس فائز عیسیٰ کا آکسیجن سیچوریشن لیول کم ہوگیا تھا لیکن اب ان کی طبیعت سنبھل گئی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آکسیجن سیچوریشن لیول نارمل ہوگیا ہے۔ڈاکٹرز نے ان سے کہا ہے

کہ اگر آپ چاہیں تو گھر جا سکتے ہیں تاہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کچھ وقت ہسپتال میں رہنے پراصرار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.