کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کب مریضوں کا علاج شروع کررہا ہے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال آئندہ سال دسمبر تک کام شروع کردے گا۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور یہ آئندہ برس دسمبر

تک افتتاح کے لئے پوری طرح تیار ہو گا۔ان شاءاللہ کراچی کا یہ شوکت خانم لاہور کے اسپتال سے دو گنا بڑا اور جدید ترین سامان و آلات سے لیس ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.