شہباز شریف پھر نیب کے ریڈار پر آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے شہباز شریف کیخلاف بہاولپور سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سرکاری زمین من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے پرنئی انکوائری کی منظوری دیدی ہے۔ نیب ذرائع کاکہناہے کہ شہباز شریف نے

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا ناجائز استعمال کرکے سرکاری زمین ٹرانسفر کروائی۔نیب نے سابق رکن قومی اسمبلی بلیغ الرحمن اور سابق کمشنر عاطف کیخلاف بھی انکوائری شروع کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.