کونسا ملک سب سے زیادہ میڈل حاصل کر چکا ہے ؟

ٹوکیو(ویب ڈیسک) اولمپکس کے گیاریویں روز میزبان جاپان دو روز بعد دو گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا جس کے بعد اس کے گولڈ میڈلز کی تعداد32 ہوگئی جبکہ اس نے اب تک مجموعی طور پر ایونٹ میں 70 میڈلز اپنے نام کئے ہیں۔۔ ٹوکیو اولمپکس میں 32 گولڈ میڈل کے ساتھ چین پہلے

جبکہ امریکہ 22 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ میزبان جاپان نے 19 طلائی تمغے حاصل کئے ہیں۔ جرمنی، نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز نے چار، چار طلائی تمغے جیت لئے جبکہ کیوبا نے تین جبکہ ناروے اور ہنگری نے ایک ایک سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.