نواز شریف نے شہباز شریف کو ٹیلی فون گھما دیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، شہباز شریف نے نوازشریف سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی۔اعلامیے کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو ہوم آفس کے فیصلے پر قانونی کارروائی سے آگاہ کیا۔

مسلم لیگ ن کے اعلامیے کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلا نے ہوم آفس کے فیصلے کے خلاف اپیل کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.