بھارتی پروفیسر کا تہلکہ خیز دعویٰ

کابل (ویب ڈیسک)بھارتی پروفیسر اشوک سوین نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا 20 سالوں کے عرصے میں 22 کھرب ڈالر خرچ کرچکا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں اشوک سوین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مغربی امداد 2002 میں 1.3 ارب ڈالرسے بڑھ کر 2018 میں 7.9 ارب ڈالر

ہوگئی تھی۔اشوک سوین کے مطابق 34 فیصد افغان باشندے 2007 میں غربت کی زندگی گزار رہے تھے اور دس سال میں غربت کی شرح میں مزید 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔بھارتی پروفیسر نے کہا کہ 2001 میں 8000 ہیکٹر پوست کی کاشت بڑھ کر 2020 میں 224،000 ہیکٹرہوگئی۔ انہوں نے سوال کیا کہ اس پرکون وضاحت دیگا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.