عمرے کے لیے درخواستوں کی وصولی : سعودی عرب نے شاندار اعلان کردیا

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آج سے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ رکھی جائے گی اور ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔عمرے پرمٹ

ایپلی کیشن سے جاری ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.