نامور آسٹریلین کرکٹر نے افغان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا عہدہ سنبھال لیا

کابل (ویب ڈیسک)آسڑیلیا کے فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ نے افغانستان کے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق شان ٹیٹ افغانستان کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔شان ٹیٹ جلد ہی اپنی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔کوچ بننے کے بعد

ان کی ٹیم کا پہلا ٹاکر پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز ہوگی جبکہ ستمبر میں کھیلی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.