قرنطینہ میں موجود مریم نواز کی طبیعت اب کیسی ہے ؟ احوال آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا میں مبتلا مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ وہ ایک دو روز میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گی۔

خیال رہے کہ مریم نواز کا 28 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے ہی وہ آئسولیشن میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.