امریکہ نے اپنے فوجی دوبارہ افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے کابل میں اپنے سفارتی عملے کو نکالنے کے لیے فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی ) کے مطابق اعلی حکام کی جانب سے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے کے لیے کابل میں فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ امریکہ کی

جانب سے تالبان سے درخواست کی گئی تھی کہ کابل میں موجود ان کے سفارتی عملے کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.