مگر کیسے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اسٹیج اداکارہ دعا چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ انکے شوہر نے انہیں بری طرح زدوکوب کیا جس سے انکا حمل ضائع ہو گیا ۔ دعا چوہدری کا کہنا ہے کہ تین سال پہلے شادی ہوئی، شوہر زدوکوب کرتا رہا ملزم سلیمان شوکت کا کہنا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد ہيں۔

سلیمان شوکت نے کہا کہ دعا چوہدری شادی کی آڑ میں ان سے لاکھوں روپے بٹور چکی ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ پولیس معاملے کی انکوائری کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.