موبائل کوریج سے محروم پاکستان کے دوردراز علاقوں کے حوالے شاندار فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ملک بھرمیں موبائل کوریج سے محروم سیاحتی مقامات پرکوریج فراہمی کا منصوبہ تیارکرلیاہے، اس سلسلےمیں یونیورسل سروس فنڈ نے سیاحتی مقامات پر فورجی سروسز کی فراہمی کی تیاری مکمل کرلی ہے،وزارت آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں

27 مختلف مقامات پر موبائل فون سروسز فراہمی یقینی بنائی جائے گی جن میں بابوسرٹاپ ،لولوسر جھیل، بابو سرپاس سمیت دیگر تیرہ علاقوں میں سروسز فراہمی کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.