ایک ساتھ 4 لیڈی ڈاکٹرز برطرف ،

بنوں (ویب ڈیسک) بنوں وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی موت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پر اسپتال کی 4 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔اسپتال اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹراسپتال امن اللہ کی خدمات محکمہ صحت کو واپس کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ

8 اگست کو بنوں کی رہاشی خاتون زرفانہ بی بی کو اسپتال لایا گیا، تاہم بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث خاتون کی موت واقع ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.