فردوس عاشق اعوان ان دنوں کس مشن پر مصروف عمل ہیں؟

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سابق صوبائی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان حکومتی ذمہ داریوں سے مستفی ہونے کے بعد تقریبا ایک ماہ سے سیاسی منظر عام سے غائب ہیں۔تاہم حسب سابق اپنے انتخابی حلقہ کوبے چک سمیت دیگر میں منعقد ہونے والی سماجی تقریبات میں ابھی بھی سرگرم نظر آرہی ہیں۔

سابق صوبائی مشیر کے بارے میں سیاسی پنڈت کہتے ہیں کہ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کی ایڈمنسٹریشن کے بارے میں نامناسب طرز عمل اختیا رکیا، وزیر اعلی کے کئے گئے کاموں کو اپنے کریڈٹ میں ڈالتیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.