انا للہ وانا الیہ راجعون: پاکستان فلم انڈسٹری سے وابستہ نامور شخصیت کا انتقال

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر فلم ڈائریکٹر اقبال کاشمیری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اُن کی لاہور کے بدھو کا آوا قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے

میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.