گرمیوں کے جانے اور سردیاں آنے سے انسانی جسم اور صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ؟ ایک معلوماتی رپورٹ

موسم بدلتا ہے تو انسانی جسم میں بے شمار تبدیلیاں آتی ہیں ، خاص طور پر سردیوں کا موسم آتا ہے تو جسم اور صحت کو کئی تبدیلیوں کا سامنا ہوتا ہے ، طبی ماہرین بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں ، اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو موسم کی تبدیلی کے دنوں میں طبیعت خراب ہونے پر فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

ذیل میں ہم آپ کو موسم سرد ہونے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کچھ ایسی باتیں بتائیں گے جو آپ کو حیران کر دیں گی ۔

موسم سرما میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

بینائی متاثر ہو سکتی ہے۔

چہرے کا رنگ سرخ ہونا

مزاج میں چڑچڑا پن

وزن میں تبدیلی

انگلیاں سکڑ جانا

جوڑوں کا درد

Leave a Reply

Your email address will not be published.