
دنیا کے چند خوبصورت گاؤں
دنیا کے کئی ممالک میں منصوبہ بندی کے فقدان کی وجہ سے قدرتی حسن کو ختم کرکے رکھ دیا گیا ہے ، انسان کی تباہ کاریوں سے نہ صحرا بچے نہ جنگل اور نہ پہاڑ و میدانی علاقے ، لیکن کچھ ممالک ایسے ہین جہاں حکومتوں کی بہترین کارکردگی اور زبردست پلاننگ کی وجہ سے شہر تو شہر دوردراز قصبے و دیہات قابل دید ہیں ، کچھ مقامات
تو ایسے ہیں جہاں دنیا بھر سے لوگ چند دن سکون سے گزارنے خصوصی طور پر آتے ہیں ۔۔چند تصاویر ملاحظہ کیجیے








Leave a Reply