حسن بے مثال : کرینہ کپور: :کچھ خوبصورت تصاویر

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کے نام سے کون واقف نہیں ، انہیں بیبو کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے ، کرینہ کپور اداکار سیف علی خان کی اہلیہ اور ایک بچے تیمور کی ماں بھی ہیں ۔ کرینہ کپور کو صرف بھارت اور پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں بے حد پسند کیا جاتا ہے ، اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے وہ دنیا کے کروڑوں لوگوں کے دلوں میں رہتی ہیں ۔۔۔۔۔

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published.