
چند خوبصورت مناظر
قدرتی حسن کے کیا کہنے ، اگر دنیا میں بکھرے قدرتی حسن یعنی نیچرل بیوٹی کی بات کریں تو اس کی کمی نہیں ،، دنیا کے مختلف ممالک میں ایسے ایسے خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور انسان بے اختیار بنانے والے یعنی خالق کی داد دینے پر مجبور ہو جاتا ہے ، آئیے آپ کو چند ایسے ہی مناظر دکھائیں ۔۔۔








Leave a Reply