خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی چند یادگار تصاویر

پروین شاکر : یہ نام سامنے آئے تو ہمارے دل و دماغ میں ایک خوشبو سے بکھر جاتی ہے کیونکہ یہ نام خوشبو کی شاعرہ کے طور پر یاد کی جانے والی نامور پاکستانی شاعرہ پروین شاکر مرحومہ کا ہے جو کئی سال قبل اسلام آباد میں ایک کار حادثے میں چل بسی تھیں ، آپ کو شاید علم نہ ہو کہ

مرحومہ پروین شاکر کے انتقال کے وقت انکے بیٹے سید مراد علی کی عمر 15 برس تھی جو ابایک معروف انٹرنیشنل کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں ۔۔۔ پروین شاکر اور انکے بیٹے کی چند یادگار تصاویر ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.