
دنیا کی پانچ خوبصورت ترین خواتین کرکٹرز
لاہور(خصوصی رپورٹ) جیسا کہ دور جدید میں ہر شعبے میں مردوں کے ساتھ خواتین برابر ہاتھ بٹا رہی ہیں ، سیاست ہو ، فلم کا شعبہ یا پھر کھیل کے میدان ہر جگہ خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ، اس رپورٹ میں ہم آپ کو دور حاضر کی چند خوبصورت ترین خواتین کرکٹر کا تعارف کروائیں گے ۔تصاویر ملاحظہ کریں ۔۔۔۔
1،آسٹریلین آل راونڈر ایلسی پیری

2، انگلش کرکٹر لارا مارش

3۔آسٹریلین کھلاڑی، سارہ جین ٹیلر

4، آسٹریلین کھلاڑی ، ہولی لی فرلنگ

5،پاکستانی کھلاڑی، ثنا میر

Leave a Reply