
بریکنگ نیوز: عمران حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی ، لاکھوں لوگوں کا دیرینہ مسئلہ حل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران حکومت کا ایک اور شاندار کارنامہ ، فاسٹ ٹریک عدالتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ،فاسٹ ٹریک عدالتوں کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں کے جھگڑے تیس روز کے اندر نمٹائے جائیں گے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز
زلفی بخاری نے اسلام آباد میں پیر کو اوورسیز رئیل سٹیٹ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ سے لےکر اسلام آباد تک اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے اور ہماری بھرپور کوشش ہے کہ اوورسیز کے مسائل حل کریں۔
Leave a Reply