
ہیلو پی ڈی ایم : آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آنے تھے ؟ مریم مولانا اینڈ کمپنی کو چٹکی کاٹ دی گئی
لاہور (ویب ڈیسکٰ) عمران حکومت نے خود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے استعفوں کی فرمائش کردی۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہیلو پی ڈی ایم؟ آپ کے استعفے کس سال کی 31 جنوری کو آئیں گے؟اسد عمر نے کہا سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، جو استعفے پھینکنے تھے وہ کہاں گئے؟
کہیں خود ایک دوسرے کو تو نہیں دے دیے ۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم استعفوں کا کہہ رہی تھی لیکن اب یہ سینیٹ اور ضمنی انتخاب میں بھی حصہ لیں گے۔
Leave a Reply