
ہم ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت اس لیے نہیں کررہے کیونکہ ۔۔۔۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کا موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اجلاس میں اس کو واضح کریں گے،
عبدالغفور حیدری نے بلاول بھٹو کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ دوسری جماعتوں کا ساتھ دینا ہو گا، اتحاد میں رہتے ہوئے تنہا پرواز اور فیصلے نہیں ہوتے، دوسری جماعتوں کا خیال رکھناپڑتاہے۔
Leave a Reply