عمران خان ساری زندگی حکومت کر لے مگر کبھی ڈیلیور نہیں کرسکے گا کیونکہ ۔۔۔۔ شہلا رضا کا حیران کن بیان

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ اگر قوم کو یاد ہو تو تبدیلی سرکار کے سر براہ وزیر اعظم عمران خان نے یہ نعرہ لگایا تھا اور دعوی بھی کیا تھا کہ مجھ سے میری کارکردگی کے بارے میں میری حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے بعد پوچھا جائے

اور اب ان کی حکومت کو تقریبا تین سال مکمل ہونے کو ہیں اور اب بھی ان کا یہی کہنا ہے کہ قوم مزید صبر کرے میں یہ بات دعوے سے کہتی ہوں کہ اگر ساری عمر بھی عمران خان حکومت کرے تو وہ تب بھی عوام کو ڈلیور نہیں کر سکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.