
بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا جلد “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ، مزید تفصیلات اس خبر میں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد ایک ایسے پروگرام کا آغاز کرنے جارہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں کوئی شخص بھوکا نہیں سوئے گا۔ پارٹی رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا
کہ غریب اور نادار لوگوں کی مددکرنا عمران خان کے دل کے سب سے زیادہ قریب ہےوہ چاہتے ہیں کہ اس ملک میں کوئی شخص بھوکا نہ سوئے۔
Leave a Reply