مارچ میں عمران حکومت گرانے کا وعدہ : مولانا صاحب ہم پر دراصل کس چیز کا غصہ نکال رہے ہیں؟ چوہدری پرویز الٰہی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان پر کہ (ق) لیگ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ مارچ میں حکومت گرا دیں گے ۔۔۔ پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے مختصر تبصرہ کیا، کل صحافیوں سے بات چیت کے دوران جب ان کی توجہ

مولانا فضل الرحمٰن کےاس بیان کی طرف دلائی گئی تو چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ’’ماڑے ‘‘( کمزور ) بندے ہی غصہ نکالنے کیلئے ہوتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے اس لیے ہم پر غصہ نکالا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.