ایک ساتھ تین چھٹیاں:

لاہور(ویب ڈیسک )یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل کیساتھ وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے.تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے کل ( بروز جمعہ) عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ، ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہونے کی وجہ سے وفاقی محکموں

کے ملازمین کل تین چھٹیاں انجوائے کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.