خان صاحب : ایک بار پھر مشورہ دونگا کہ استعفیٰ دے دو ورنہ ۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے حیران کن بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ دوسروں پر دن رات بدعنوانی کے الزامات لگانے والوں کے آج اپنے وزراء پر ان کی اپنی ہی پارٹی کے لوگ چوری کے الزامات لگا رہے ہیں یہ لوگ نہ حق میاں شہباز شریف اور میاں حمزہ شہباز شریف

سمیت مسلم لیگ کے دیگر لوگوں کو روز قید میں ڈال رہے ہیں مگر ہماری لیڈر شپ کے خلاف چوری کا کوئی ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے میرا ان کو مشورہ ہے کہ عمران خان نے مستعفی ہونا ہے تو ابھی ہو جائیں اگر وہ یہ شرط رکھیں گے تو پھر وہ کبھی بھی ثابت نہیں کر سکیں گے کیونکہ ہماری لیڈر شپ کا دامن صاف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.