عمران اینڈ کمپنی ہمیں فون کرواتی ہے کہ ۔۔۔ مریم نواز کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل ہماری جماعت کوعمران خان کےبڑےفون کرتےہیں،حکومت کو گھر بھیجنے کے بعد اوپن بیلٹنگ کی طرف آئیں گے،حکومت کے جانے کے بعد آئینی ترمیم بھی ہوگی،انہوں نے کہا تم سینیٹ کے الیکشن میں دوسری جماعتوں کے ووٹ توڑنے میں لگے ہوئے تھے،

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کےبعدآج اپنےارکان کھسکتےنظرآرہےہیں توتمہیں شوآف ہینڈ سمجھ آگیا،لیکن اب پاکستان کےعوام استعفیٰ مانگ رہےہیں ،سینیٹ چیئرمین الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی،مریم نواز نے کہا جنہوں نے اپنا ووٹ نہیں بیچا انہیں اسٹیبلشمنٹ سے فون کرائے گئے،جس سے اپوزیشن سنبھالی نہیں جاتی تو بڑوں سے فون کراتا ہے،ان کے بڑوں کا فون آتا ہے سینیٹ الیکشن میں عمران خان کا ساتھ دو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.