بڑے استعفے کی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی ستارہ ایاز اور نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اشوک کمارنےسینیٹ سے استعفی دے دیا ، دونوں سینیٹرز نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹر کو بجھوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر ستارہ ایاز اور اشوک کمار آئندہ سینیٹ الیکشن بلوچستان عوامی پارٹی

(بی اے پی) کے ٹکٹ پر لڑیں گے۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2019میں اے این پی نے سنیٹر ستارہ ایاز پر پارٹی میں گروپ بندی کرنے اور تنظیموں سے بغاوت کرنے کے الزامات پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ان کی رکنیت معطل کر دی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.